بیری کا شہد
Weight
1000 Gram
500 Gram
250 Gram
Lambi Bottle
- Category: شہد
-
قدرتی بیری کے درختوں اور دیگر موسمی پھولوں سے حاصل کردہ یہ شہد ذائقے میں متوازن اور روزمرہ استعمال کے لیے موزوں ہے
یہ شہد پنجاب کے مختلف علاقوں سے جمع کیا جاتا ہے، جہاں بیری کے درختوں کے ساتھ دیگر قدرتی اور جنگلی پھول بھی پائے جاتے ہیں۔ اسی امتزاج کی وجہ سے اس شہد میں بیری کے پھولوں کے ساتھ دوسرے پھولوں کی خوشبو اور ہلکا سا مختلف ذائقہ بھی شامل ہوتا ہے۔
اسے درمیانی کوالٹی اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ صرف بیری کے پھولوں تک محدود نہیں ہوتا بلکہ قدرتی طور پر مختلف پھولوں کے رس پر مشتمل ہوتا ہے۔ مناسب قیمت، قدرتی مٹھاس اور متوازن ذائقہ اسے روزانہ استعمال کے لیے ایک اچھا انتخاب بناتا ہے۔