بیری کا شہد (اعلیٰ)
Weight
1000 Gram
500 Gram
250 Gram
Lambi Bottle
- Category: شہد
- خالص اور نایاب پریمیم سدرہنی، سو فیصد بیری کے پھولوں سے حاصل شدہ، ذائقے اور معیار میں اعلیٰ ترین شہد۔
ہمارا پریمیم سدر ہنی اُن مخصوص اور قدرتی علاقوں سے حاصل کیا جاتا ہے جہاں صرف بیری کے درخت پائے جاتے ہیں۔ یہ علاقے اپنی قدرتی خصوصیات کی وجہ سے ممتاز ہوتے ہیں، جہاں کا پانی میٹھا، فضا صاف اور ماحول شہد کی بہترین پیداوار کے لیے نہایت موزوں ہوتا ہے۔
یہ شہد مکمل طور پر سو فیصد بیری کے پھولوں سے تیار ہوتا ہے، جس کی وجہ سے اس کا ذائقہ، خوشبو اور غذائیت دوسری اقسام کے شہد سے نمایاں طور پر بہتر ہوتی ہے۔ اس شہد کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس کے جمنے کے امکانات بہت کم یا پھر بالکل نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں،
اپنی خالصت، اعلیٰ معیار اور منفرد ذائقے کی بنا پر یہ شہد پریمیم سدرہنی یا ایکسپورٹ کوالٹی سدرہنی کہلاتا ہے اور اسے شہد کی اعلیٰ ترین اقسام میں شمار کیا جاتا ہے۔
یہ اُن افراد کے لیے بہترین انتخاب ہے جو معیار، خالصت اور اصل ذائقے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔