زعفران
Weight
1 Gram
- Category: سلاجیت/ زعفران
-
ایران سے حاصل کردہ یہ پریمیم زعفران اعلی معیار اور قدرتی خوبیوں کا حامل ہے، ذائقے اور خوشبو میں ہے مثال۔
ہمارا پریمیم زعفران ایران کے مشہور علاقوں سے حاصل کیا جاتا ہے، جہاں کے زعفران اپنی قدرتی رنگت، خوشبو اور معیار کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ یہ زعفران سوپر نگین کوالٹی کا ہے اور ہر دھاگہ مضبوط، خوشبودار اور بہترین معیار کا ہے۔
اعلیٰ معیار کی وجہ سے یہ زعفران کھانوں، مشروبات اور میٹھوں میں استعمال کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ ہر بیچ کو سخت جانچ کے بعد پیک کیا جاتا ہے تاکہ اس کا ذائقہ، رنگت اور خوشبو برقرار رہے۔